کراچی سے
آگرہ تاج کالونی کراچی میں محمد اشرف علی جماعتی صاحب کے انتقال پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے ان کے بھائ محمد امجد علی جماعتی صاحب اور بیٹے محمد ولید احمد جماعتی صاحب کے ساتھ تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا بھی فرمائی








