لطیف آباد کی جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و شان امیر ملت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی















