ڈسکہ سے

دارالعلوم نقشبندیہ مجددیہ جماعتیہ رضویہ کالج روڈ ڈسکہ پر ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک پیر محمد شریف جماعتی قادری صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں