مشرقی لندن سے

لندن کے شہر وآلتھم سٹو کی جامع مسجد لی برج روڈ میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں