مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی اٹلی کے شہر کارپی میں واقع حاجی مشتاقاں احمد صاحب کی رہائش گاہ پر ان کی خصوصی دعوت پر تشریف آوری کے موقع پر لی گئی تصاویر
اس موقع پر معروف علمائے کرام و یاران طریقت نے بھی قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے ساتھ ملاقات کا شرف حاصل کیا






