مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی
ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی اٹلی کے جملہ عہدیداران کی خصوصی دعوت پر جامعہ مسجد منہاج القرآن کارپی میں آمد کے موقع پر علامہ رئیس قدیر صاحب و مسجد ہذا کمیٹی کے معزز افراد کی جانب سے قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے اعزاز میں خوبصورت عشائیہ کا اہتمام کیا گیا





