اندرون سندھ وجنوبی پنجاب سے

سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی سرپرستی میں اندرون سندھ و جنوبی پنجاب کے متاثرین سیلاب جو اس وقت خیموں میں پناہ گزین ہیں ان کے لیے وافر مقدار میں کھانا تیار کیا جا رہا ہے جو روزانہ کی بنیاد پر 3 ٹائم متاثرین سیلاب کے خیموں میں تقسیم کیا جائے گا بوساطت انٹر نیشنل انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ پاکستان برطانیہ

اپنا تبصرہ لکھیں