مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملتمہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم جرمنی کے تبلیغی و روحانی دورہ کے سلسہ میں فرینکفرٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ جرمنی میں تشریف فرما ہو چکے ہیں