لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب ڈائریکٹر جنرل اوقاف (ڈی جی) پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری صاحب کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے قبلہ پیر صاحب نے ان کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا بھی فرمائی