جھنگ سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے ایم این اے (پاکستان تحریک انصاف) غلام بی بی بھروانہ صاحبہ کی والدہ کا جنازہ پڑھایا اور ان کی بخشش و مغفرت کیلئے خصوصی دعا بھی فرمائی