اللہ پاک کے فضل و کرم سے سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں لندن کے ھیتھروں ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں
پیر سید رشید حسین شاہ ترمزی جماعتی صاحب، پیر سید نعمان حسین شاہ جماعتی صاحب، سید رضی الدین احمد صاحب ، حاجی محمد اعظم جماعتی صاحب، محمد ذبید خان جماعتی صاحب، جاوید جماعتی صاحب اور محمد مسعود جماعتی صاحب نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا1


















