لاہور سے

قصر امین شادی ہال اتحاد کالونی علامہ اقبال ٹاؤن لاہور پر ایک عظیم الشان تحفظ ناموس رسالت سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

پیر سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب، پیر سید حسان حسین شاہ جماعتی صاحب ، پیر سید عبد الماجد محبوب شاہ صاحب، مفتی محمد اقبال چشتی صاحب ، سردار محمد حان لغاری صاحب، صوفی محمد یونس نقشبندی صاحب، علامہ ریاض الدین صدیقی صاحب ، علامہ رانا محمد عبداللہ صدیقی صاحب، پیر سید احسن گیلانی شاہ صاحب، میاں محمد امین صاحب اور سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف پی پی 170 میاں نعیم صاحب نے خطاب کئے

اپنا تبصرہ لکھیں