سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی چیئرمین تحریک انصاف سابقہ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان صاحب سے تفصیلی ملاقات . پاکستان کے مسائل پر اہم ترین گفتگو ہوئی
ہم پاکستان کی حفاظت کے لئیے آخری حد تک جائیں گے۔ ان شاء اللہ
پیر محمد رفیق الحسن قریشی صاحب، سید احسن گیلانی صاحب، حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب، ڈاکٹر پیر نور الحق قادری صاحب، ابرار الحق صاحب بھی موجود









