ملتان سے

پیر سید علی حسین شاہ صاحب کی خصوصی دعوت پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب آستانہ عالیہ چادر والی سرکار پر تشریف فرما ہوئے

قبلہ پیر صاحب نے پیر سید ولی محمد شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ المعروف چادر والی سرکار کے مزار شریف پر دعا بھی فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں