گزشتہ روز لاہور سے

قصر امین شادی ہال اتحاد کالونی علامہ اقبال ٹاؤن لاہور پر ایک عظیم الشان ماہانہ محفل پاک بسلسلہ عظمت سید الشہدا حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں