برمنگھم فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گزشتہ شب 8 رمضان المبارک، جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں افطار کے وقت ختم پاک منعقد کیا گیا جس کی صدارت سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی