علی پور سیداں شریف سے

اسسٹنٹ کمشنر سلیمان احمد لون صاحب دربار عالیہ حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری دیتے ہوئے اور سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں