نارووال سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں قلعہ احمد آباد میں خادم خاص دربار عالیہ حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ اللہ علیہ حافظ قاری محمد طیب حسین جماعتی صاحب کی شادی کی تقریب میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی خصوصی شرکت