سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب آستانہ عالیہ چراغیہ نقشبندیہ جماعتیہ پر تشریف فرما ہوئے اور پیر سید زمرد حسین شاہ گیلانی نقشبندی جماعتی صاحب سے ملاقات کی
پیر سید زمرد حسین شاہ گیلانی نقشبندی جماعتی صاحب سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ان کے درجات میں بلندی کے لئے دعا بھی فرمائی








