چک نمبر 20/8BR کی جامع مسجد میں ایک عظیم الشان محفل ذکر مولائے کائنات حضرت علی المرتضی علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی
خطاب: صدر جماعت اہلسنت پنجاب مفتی محمد اقبال چشتی صاحب













