چک 192 باٹیاں والا تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جامع مسجد رحمت للعالمین کی سنگ بنیاد رکھی ہے اور اس موقع پر ایک محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد بھی کیا گیا ہے
منجانب؛ محمد سیف اللہ جماعتی صاحب







