فیروز آباد گجرات میں دربار عالیہ بابا جی فیروز خان طالبی جماعتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ پر ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے طلبہ کو اسناد بھی تقسیم کئے


























