گجرانوالہ میں ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک ابو البیان، پیر محمد سعید احمد مجددی صاحب رحمت اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
قبلہ پیر صاحب نے مزار شریف پر دعا بھی فرمائی








