جہلم سے

جہلم کینٹ میں محمد افضال جماعتی صاحب کے بیٹے محمد ظفر کے انتقال پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا فرماتے ہوئے

اس موقع پر ان کے ایصال ثواب کیلئے ایک ختم پاک کا بھی انعقاد کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں