فیصل بازار مارکیٹ کریم آباد کراچی میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب محمد امجد جماعتی صاحب، محمد مقیم جماعتی صاحب اور محمد معین جماعتی صاحب کی نئی دکان امیر ملت گارمنٹس کا افتتاح کرتے ہوئے
قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائی





