کراچی سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے سندھ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہنچ گئے ہیں

ڈاکٹر صادق امین جہانگیری صاحب، محمد معین جماعتی صاحب اور محمد مقیم جماعتی صاحب قبلہ پیر صاحب کا استقبال کرتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں