بھوانہ سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں جامع مسجد غوثیہ چک نمبر 228 تحصیل بھوانہ میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل ذکر مولائے کائنات حضرت علی المرتضی علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں