فیصل آباد سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں فیصل آباد سے گزشتہ شب کو سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے محمد فیصل جماعتی صاحب کی بیٹی کا نکاح پڑھایا اور خصوصی دعا بھی فرمائی