جھنگ سے

چک سپرا چمران والی 159 تحصیل و ضلع جھنگ میں حاجی محمد ندیم جماعتی صاحب و حاجی محمد ریاض جماعتی صاحب کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان سالانہ یوم حضور فخر ملت رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

قبلہ پیر صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی دعا بھی فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں