پتوکی سے

پتوکی ضلع قصور میں ایک عظیم الشان عرس مبارک حضور معین الملت پیر سید حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

زیر سرپرستی : حضور نجم الملت پیر سید مظفر حسین شاہ جماعتی صاحب

خصوصی خطاب: صدر جماعت اہلسنت پنجاب مفتی محمد اقبال چشتی صاحب

منجانب: محمد شفیق جماعتی صاحب، محمد سعید جماعتی صاحب و محمد وحید راجہ جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں