



جامعہ محمدیہ کنز الایمان ہری پور ہزارہ پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے علامہ محمد بخش ہزاروی صاحب کی اہلیہ اور صاحبزادہ محمد طیب ہزاروی صاحب کی والدہ کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی بخشش و مغفرت کیلئے خصوصی دعا بھی فرمائی