ایبٹ اباد سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گزشتہ شب ایبٹ اباد میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے محمد لائک جماعتی صاحب کے بیٹی اور محمد حفیظ جان جماعتی صاحب کی بھانجی کا نکاح پڑھایا اور خصوصی دعا بھی فرمائی