لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے پیر سید شاہد حسین شاہ گردیزی صاحب کے صاحبزادے سید قاسم شاہ گردیزی صاحب کی دعوت ولیمہ میں شرکت فرماتے ہوئے قبلہ پیر صاحب نے ڈھیروں دعاؤں سے نوازا