قصور سے

محمد لطیف جماعتی صاحب کے گھر پر ایک محفل معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و میلاد مرتضٰی علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں