جہلم سے

جہلم کینٹ میں ایک عظیم الشان سالانہ ختم پاک برائے ایصال ثواب چوہدری محمد عبد الرشید جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

خصوصی خطاب: پیر سید عبد الماجد محبوب شاہ صاحب

منجانب: چوہدری محمد غلام مصطفی جماعتی صاحب چوہدری محمد ارشد جماعتی صاحب، چوہدری محمد شاہد جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں