یوکے ائیر پورٹ سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے یو کے کے 7 روزہ دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب لندن کے ھیتھروں ایئرپورٹ سے واپس پاکستان روانہ

صاحبزادہ سید صہیب حسین شاہ جماعتی صاحب، محمد ذبید خان جماعتی صاحب محمد جاوید جماعتی صاحب ، حیدر علی جماعتی صاحب اور محمد مسعود جماعتی صاحب قبلہ پیر صاحب کو الوداع کرتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں