لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گزشتہ شب شاد باغ لاہور میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے خالد جماعتی صاحب اور قیصر جماعتی صاحب کے صاحبزادوں کا نکاح پڑھایا اور دعا بھی فرمائی