علی پور سیداں شریف سے

دربار عالیہ حضور قبلہ عالم امیر ملت الحاج الحافظ روحانی بانی پاکستان ابو العرب سنوسی ہند مقبول عرب و عجم پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر مرکزی سجادہ نشین و جانشین حضور امیر ملت حقیقی وارث مسند امیر ملت عکس سخاوت امیر ملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ کے حکم و سرپرستی میں میں شروع ہونے والے پروجیکٹ جن میں شامل ہیں زائرین کی سہولت کے لیے لنگر نما حال دربار شریف کی از سر نو تعمیر آنے والے زائرین کی سہولت کے لیے دور جدید کی سہولیات سے آراستہ واش روم وضو خانہ کی بہترین بلڈنگ اور اس کے ساتھ ہی پینے کا بہترین صاف و شفاف پانی واٹر فلٹریشن پلانٹ جو تعمیر کے تمام مراحل سے ہو کے مکمل ہوا اس کا آج افتتاح حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ نے اپنے دست اقدس سے فرمایا اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا ہے حضور قبلہ عالم امیر ملت الحاج الحافظ پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمۃ اللہ علیہ کی نظر عنایت سے قبلہ مہرالملت پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ کی سرپرستی میں جلد از جلد دربار شریف کے تمام منصوبہ جات بخیر و عافیت مکمل ہوں آمین

اپنا تبصرہ لکھیں