دربار عالیہ حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ اللہ علیہ پر ایک عظیم الشان سالانہ ختم ثواب برائے ایصال ثواب والدہ ماجدہ سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب و برائے ایصال ثواب اہلیہ پیر سید ذاکر حسین شاہ جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں



















