گجرات سے

دربارِ عالیہ حضور غوث یگانہ چھالے شریف کڑیانوالہ پر ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک کا انعقاد کیا گیا جس میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت فرمائی

قبلہ پیر صاحب نے اختتام پر دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں