برمنگھم سے

جامع مسجد امیر ملت میں حاجی محمد غلام حسین صاحب کی پھوپی صاحبہ اور چوہدری محمد امتیاز صاحب کی چچی صاحبہ کے ایصال ثواب کے لئے ایک محفل پاک کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں