کوونٹری سے

یو کے کے شہر کوونٹری میں المدینہ مسجد اینڈ انسٹیٹیوٹ پر ایک عظیم الشان سالانہ میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

خصوصی خطاب پیر سید محمد عرفان شاہ مشہدی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں