ہیلی فیکس یارک شائر سے

مرکز ال جامع الزھراء میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

زیر اہتمام: شاہ ولایت فاؤنڈیشن یو کے

اپنا تبصرہ لکھیں