نیویارک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکہ کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب یو کے و یورپ کے تبلیغی دورے کے لئے روانہ
قاری محمد یونس قادری صاحب، چوہدری محمد پرویز اشرف صاحب، محمد شفیق صاحب, محمد سلیمان صاحب اور محمد میرات الله جماعتی صاحب قبلہ پیر صاحب کو الوداع کرتے ہوئے