نیو جرسی سے

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب محمد ندیم شریف صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے

اس موقع پر حاجی محمد نذیر جماعتی صاحب، ڈاکٹر محمد احتسام صاحب، قاری محمد یونس قادری صاحب، چوہدری محمد پرویز اشرف صاحب اور حاجی محمد اکرم جماعتی صاحب بھی موجود

اپنا تبصرہ لکھیں