نیو یارک سے

پیر سید تصور الحسن شاہ گیلانی صاحب کی رہائش گاہ پر سرپرست اعلی تحریک عظمت آل و اصحاب رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کے اعزاز میں عشائیہ پیش کیا گیا

شرکاء
سید زیدی شاہ صاحب
قاری محمدیونس قادری صاحب
عتیق الرحمٰن قادری صاحب
صفدر ہمایوں قریشی صاحب
پرویز اشرف چوہدری صاحب
محمد شفیق مہر صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں