قصور سے

برج کلاں قصور میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب حضرت علامہ خالد محمود شوق جماعتی صاحب کے انتقال پر ان کے بیٹوں محمد فرحاد محمود اور حافظ محمد حماد محمود جماعتی صاحب سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کے لئے دعا بھی فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں