کوٹ رادھا کشن ضلع قصور سے

ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک خواجہ مفتی محمد محمود الوری صاحب رحمۃ الله علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بطور مہمان خصوصی سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں