لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گورنر ہاؤس پنجاب میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی قیادت میں علماء و مشائخ کے وفد نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب سے ملاقات کی موجوہ مذہبی ، روحانی و ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا