لاہور سے

کاہنہ کاچھا میں محمد منور جماعتی صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان سالانہ محفل عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ الله علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں